سینئر معاون مراد خان

سینئر معاون مراد خان وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری مقرر

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کردیا ہے ۔
سینئر معاون مراد خان 6 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
مراد خان سینئر معاون کے طور پر شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے دور میں بھی خدمات انجام دے رہے تھے ۔

مزید پڑھیں:  بڈھ بیر واقعہ میں اہم پیشرفت، ملوث نامزد ملزمان گرفتار