بہن قتل

سوات میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا

ویب ڈیسک: سوات میں بھائی نے فائرنگ کرکے جواںسالہ بہن کو قتل کردیا ۔
واقعہ مینگورہ کے علاقے نوے کلے میں پیش آیا جہاں مسماة (ک) سکنہ چپر یال مینگورہ میں ماموں کے گھر آئی تھی ۔
لڑکی نے بھائی کے ساتھ واپس اپنے گھر جانے سے انکار کیا جس پر فائرنگ کے فائرنگ کرکے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  صوابی میں فائرنگ کا تبادلہ ،پولیس اہلکار زخمی ، منشیات فروش ہلاک