درہ آدم خیل ٹریفک حادثہ

درہ آدم خیل میں ٹریفک حادثہ :3افراد جاں بحق،10زخمی

ویب ڈیسک: کوہاٹ کے علاقہ درہ آدم میں ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 3افراد جاں بحق جبکہ 10زخمی ہو گئے ۔
مقامی ذرائع کے مطابق حادثہ ٹرالر کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں کئی گاڑیاں ڈالر کی زد میں آگئیں ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طورپر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ۔
جاں بحق افراد کی نعشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی نہیں بلکہ فارم 47 پر برسر اقتدار ن لیگ دہشتگرد جماعت ہے