ویب ڈیسک: کوہاٹ شکر درہ میں تین بچے مصلی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔
مقامی ذرائع کے مطابق ڈیم میں ڈوبنے والوں میں دو بچیاں اور ایک بچہ شامل ہیں ۔
مقامی لوگوں نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے تینوں بچوں کی نعشوں کو پانی سے نکال لیا ۔
ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 8سے 12سال کے درمیان بتائی جارہی ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments