772652 8968570 NDMA updates

این ڈی ایم اے میں پلازمہ عطیہ کے لئے ہیلپ لائن 61-01-111-0304 کا آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد: ترجمان این ڈی ایم اے ڈیٹا اندراج کے لیے این ڈی ایم اے کے ایک افسر کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے،پلازمہ عطیہ کی ہیلپ لائن 24 گھنٹے رواں رہے گی،کورونا سے صحتیاب ہونے والے افراد پلازمہ عطیہ کے لیے  ہیلپ لائن پر رابطہ کریں، ڈونرز کا نام اور دوسری ذاتی معلومات صیغہ راز میں رہی گی،صحت مند ہونے والے افراد زیادہ سے زیادہ اس کار خیر میں حصہ لیں۔

مزید پڑھیں:  190پاؤنڈ کیس : ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا