385116 1357507252

پارلیمنٹ ہاوس کی ڈسپینسری سے کورونا کے چار پازیٹو کیسز نکل آئے

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاوس کی ڈسپینسری کو بند کردیا گیا،ڈسپینسری کے بند دروازے پر ڈسپینسری بند ہونے کا نوٹس بھی چسپاں کر دیا گیا،کسی بھی ممبر یا ملازم کو ڈسپنسری میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی ، ذرائع کے مطابق تمام سٹاف کو ڈسپنسری خالی کرنے کے احکامات جاری کردیے گیے۔

مزید پڑھیں:  اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہی ہوں گے، بلاول بھٹو