Budget 2020 feature image

فیڈرل گورنمنٹ انجینئرز نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا

اسلام آباد: بجٹ میں سرکاری ملازمین کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا گیا، فیڈرل گورنمنٹ انجینئرز ایسوسی ایشن۔ مہنگائی میں اضافے کے باعث تنخواہوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔ حکومت تنخواہوں میں بیس فیصد اضافہ کرے۔ انجینئرز کیلئے ٹیکنیکل الاونس کی منظوری دی جائے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، دو بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے