asad 3

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا وزیر ریلوے کو ٹیلی فون

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی نے شیخ رشید کی خیریت دریافت کی، سپیکر اسد قیصر کا شیخ رشید کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار. اسد قیصر نے وزیر ریلوے کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی ہے، شیخ رشید نے مزاج پرسی پر سپیکر اسد قیصر کا شکریہ ادا کیا.

مزید پڑھیں:  احسن اقبال بیان بازی بند کریں، عمران خان کی رہائی کیلئے عوام نکل آئے ہیں