Dr. Zafar Mirza 2 1

ایف آئی اے کی ڈاکٹر ظفر مرزا کو کلین چٹ

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا پر ماسک کی زخیرہ اندوزی یا بلاوجہ کسی اور ملک میں فروخت کرنے یا برآمدگی کے متعلق کوئی شواہد نہیں ملے ایف آئی اے۔
ایف آئی اے نے ڈاکٹر ظفر مرزا کے خلاف انکوائری بند کرنے کی درخواست کی ہے۔

مزید پڑھیں:  مہنگائی کےستائےعوام پربجلی گرادی گئی،بلوں پر فکس چارجز عائد