سپیکر صوبائی اسمبلی کا اپوزیشن لیڈر

سپیکر صوبائی اسمبلی کا اپوزیشن لیڈر کیساتھ مشترکہ اجلاس، اہم فیصلے متوقع

ویب ڈیسک: سپیکر صوبائی اسمبلی کا اپوزیشن لیڈر کیساتھ مشترکہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا، اس دوران ایوان کی کارروائی سے متعلق مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے کی کوشش کی گئی۔
ادھر صوبائی اسمبلی کا اجلاس دو بجے طلب کیا گیا تھا تاہم تادیر اجلاس شروع نہ ہو سکا۔ اس دوران وزیر اعلیٰ گمشدگی پر احتجاج کرنے والے پی ٹی ائی کارکن اسمبلی میں داخل ہو گئے اور کرکنوں نے اسمبلی گیلری پر قبضہ جما لیا۔
اسمبلی ہال میں پارٹی کارکنان نے وزیر اعلیٰ کی رہائی کے لئے شدید نعرے بازی کی۔

مزید پڑھیں:  پنجاب پولیس نے خیبرپختونخوا حکومت کی ریسکیو کی گاڑیوں پر قبضہ کر لیا