اسلام آباد میں میٹروبس سروس تاحال

اسلام آباد میں میٹروبس سروس تاحال جزوی طور پر بند

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں میٹروبس سروس تاحال جزوی طور پر بند ہے جس سے کہ عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
حکام کے مطابق راولپنڈی میں صدر سٹیشن تا فیض آباد میٹروبس سروس بحال کردی گئی ہے جبکہ فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ میٹروبس سروس بند ہے۔
اس والے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند کی گئی ہے۔
وفاقی دارالحکومت کے مختلف مقامات پر گزشتہ 3 روز سے تحریک انصاف کا احتجاج جاری تھا جس کے باعث میٹرو بس سروس کو بند رکھا گیا تھا۔
یاد رہے کہ اسلام آباد میں میٹروبس سروس تاحال جزوی طور پر بند ہے جس سے کہ عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  کراچی ایئرپورٹ حملہ خودکش قرار، 80 کلو بارود استعمال ہوا، رپورٹ