F2A7B2C4 DF7B 4B4E 9F1E FE9B1786880A w408 r1 s

وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق سندھ کو درکار تمام سامان مہیا کیا جا رہا ہے- چیئرمین این ڈی ایم اے

کراچی : چیئرمین این ڈی ایم اے کا کراچی میں کورونا مریضوں کے لیے مختص اسپتالوں کا دورہ،چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ 70آئی سی یو وینٹی لیٹرز اپنے ساتھ لایا ہوں،این ڈی ایم اے 382 بیڈز کا تمام سامان آکسیجن سسٹم سمیت مہیا کر رہا ہے.

مزید پڑھیں:  عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سکیورٹی افسر گھر پہنچ گئے

جنرل محمد افضل کا مزید کہنا تھا کہ اسپتالوں کی ضروریات کا جائزہ لیکر ضروری سامان کی فراہمی کی خاطر کراچی آیا ہوں،وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق سندھ کو درکار تمام سامان مہیا کیا جا رہا ہے.

مزید پڑھیں:  مجوزہ آئینی ترامیم کےخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر