اسلام آباد: معاون خصوصی برائے معدنیات عارف احمدزئی میں کورونا وائرس کی تصدیق،طبیعت خرابی کی وجہ سے ڈاکٹرز نے ممکنہ کورونا ٹیسٹ کروایا جو آج مثبت آیا،ابتدائی احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے اپنے ہی گھر میں قرنطینہ کیا،معاون خصوصی برائے معدنیات عارف احمدزئی نے عوام سے دعاوں کی درخواست اور گھر پر رہنے کی اپیل کی ہے،سماجی دوری برقرار رکھیں تاکہ کورونا کو شکست دی جا سکے، معاون خصوصی برائے معدنیات عارف احمدزئی کی اپیل، عوام سے نیک تمناؤں اور دعا کی درخواست ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments