1345

کراچی دہشت گردی کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ

اسلام آباد: کراچی دہشت گردی کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی،آئی جی اسلام آباد نے ضلع بھر کی سکیورٹی ریڈ الرٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے،تمام سینئر افسران کو علاقوں میں رہنے کی ہدایت،سینئر افسران تمام سکیورٹی کو خود چیک کریں اور بریف کریں،

مزید پڑھیں:  ہری پور، پہاڑی سے خرم نامی 29 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

سکیورٹی پر مامور جوان مکمل کٹ پہن کررکھیں،تمام داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی چیکنگ بڑھا دی گئی،شہری اپنی شناخت اپنے ہمراہ رکھیں اور چیکنگ پر پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

مزید پڑھیں:  امریکی کانگریس کی قرارداد انتخابی عمل سے نامکمل واقفیت کا نتیجہ ہے،پاکستان