پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کرونا کے مریضوں کے ٹھیک ہونے کی شرح میں اضافہ ہسپتال ترجمان کے مطابق پہلے کے مقابلے میں زیادہ مریض ٹھیک ہورہے ہیں۔ چار مزید ایسے مریض ٹھیک ہوئے ہیں جن کی حالت ٹھیک نہیں تھی، ٹھیک ہونے والوں میں 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگ ہیں۔ ڈاکٹروں اور دیگر سٹاف کا مورال بلند ہورہا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments