Asad Umar 604x270 2

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس: ملک بھر میں مویشی منڈیوں کے اوقات صبح 6 سے شام 7 بجے تک رکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت لاہور میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس،اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ ملک بھر میں مویشی منڈیوں کے اوقات صبح 6 سے شام 7 بجے تک رکھنے کا فیصلہ۔ داخلے کے وقت سکریننگ کی جائے گی، مقامی انتظامیہ مویشی منڈیوں کے حوالے سے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی پابند.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی جلسے کے اعلان نے جعلی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا، بیرسٹر سیف