EdNMEEkXkAAl1 v scaled

سینئر قانون دان عبدالطیف آفریدی کی عوامی نیشنل پارٹی کی بنیادی رکنیت بحال

پشاور: سینئر قانون دان عبدالطیف آفریدی کی عوامی نیشنل پارٹی کی بنیادی رکنیت بحال۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کو خط میں گورنر بیان بازی کی بجائے عملی اقدامات کی تلقین کریں

باچاخان مرکز پشاور میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان سے ملاقات۔ملاقات میں تمام گلے شکوے دور، قومی تحریک کو مزید مضبوط بنانے کا عزم.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں دل کے مریضوں کیلئے بغیر سینہ کھولے ایک اور کامیاب سرجری متعارف