download 4 5

خیبر پختونخوا کی جیلوں میں قیدیوں کے لئے اوپن ایئر جیم قائم

پشاور: خیبر پختونخوا کی جیلوں میں قیدیوں کو کارآمد شہری بنانے کیلئے منصوبہ ، پشاور سنٹر جیل کے احاطے میں قیدیوں کےلئے اوپن ایئر جیم قائم کر دیاگیا ہے ،اوپن ایئر جیم محکمہ کھیل کے تعاون سے لگایا گیا ہے، پراجیکٹ ڈائریکٹر کے مطا بق قیدیوں کی ذہنی و جسمانی تندرستی کیئے منصوبہ شروع کیا گیا ہے ، اور مردان کے جیل میں بھی قیدیوں کےلئے بیڈمنٹن کورٹ کی تعمیر پر کام جاری ہے ،سپورٹس کے کھیل کے 100 سہولیات منصوبے کے تحت شروع کیا گیا ہے ، پی ڈی کے مطا بق 100 سہولیات منصوبے میں صوبہ بھر میں کھیلوں کے میدان ، جیم سنٹرز تعمیر کئے جا رہے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش، موسم خوشگوار