brt 1

پشاور بی آرٹی بسوں میں سفرکیلئے کرایہ کا تعین کر دیا گیا

پشاور: 5 کلومیٹرتک کےسفرکا10روپے کرایہ ہوگا، ہر 5 کلومیٹرکےاضافی سفرپر 5 روپےکرایہ بڑھےگا، 90 سینٹی میٹرقد کےبچےمفت سفرکرسکیں گے، بی آر ٹی بسوں میں سفرکیلئے”زو کارڈ”بھی متعارف ، زوکارڈتین مقاصد کیلئے استعمال کیاجائےگا، زو کارڈبس،سائیکل اورکارپارکنگ کیلئےاستعمال ہوگا ، کارپارکنگ پلازہ چمکنی،ڈبگری گارڈن اورحیات آباد میں بنائے جارہے ہیں، کارڈ کم ازکم 50 روپے ہونالازمی ہوگا، کارڈایزی پیسہ کے زریعے لوڈ ہوکا، پہلے تین ماہ میں 1 لاکھ کارڈمفت دئیےجائیںگے ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کو خط میں گورنر بیان بازی کی بجائے عملی اقدامات کی تلقین کریں