download 6 3

زرعی یونیورسٹی پشاور کے کلاس تھری و کلاس فور ملازمین کا احتجاج جاری

پشاور:زرعی یونیورسٹی پشاور کے کلاس تھری و کلاس فور ملازمین کا احتجاج جاری ، ملازمین کی یونیورسٹی کے اندر احتجاجی ریلی، انتظامیہ کیخلاف نعرہ بازی ، صوبہ بھر کےجامعات میں 1سے16 گریڈ ملازمین کو اپ گریڈ کیا گیا ہے ، افتخار احمد کا کہنا تھا کہ صرف ایگریکلچر یونیورسٹی کے 1ہزار سے زائد ملازمین اپ گریڈیشن سے محروم ہیں ، اپ گریڈیشن ملنے تک احتجاج جاری رہے گا

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے احساس منصوبوں پر کام شروع