1497043 inundatedsaaditown 1504279992 292x350 1

پشتخرہ چوک میں تالاب کا منظر پیش کرنے لگا

پشاور:پشتخرہ چوک تالاب کا منظر پیش کرنے لگا , رینگ روڈ پر نکاسی کے ناقص انتظام کی وجہ سے شہری ریشان ہے پشتخرہ چوک پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے شہری اور مقامی لوگ اذیت میں مبتلا ہیں، عوام کے مطا بق کئی ماہ سے مسئلہ ہے لیکن انتظامیہ خاموش ہے، گندے پانی کی وجہ سے بدبو پھیلی وئی ہے، گندے پانی کی وجہ بیماریاں پھیلنے کے امکانات ہیں، انتظامہ نے مسئلہ حل نہ کیا تو رینگ روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کیا جائے گا، عوام کا کہنا ہے کہ وزیربلدیات اور وزیر اعلی ایکشن لیں،

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے احساس منصوبوں پر کام شروع