d4b1d381 64ba 4fa8 9674 0abb08acd528

خیبر میڈیکل کالج قاسم ہال کا ہیڈ بیرہ کرونا سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے

پشاور: خیبر میڈیکل کالج قاسم ہال کا ہیڈ بیرہ خان افضل لالا کرونا سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے ،نماز جنازہ آج بروز پیر بوقت 2 بجے ادا کی جائے گی ،وہ خیبر میڈیکل کالج ملازمین سپریم کونسل کے سرپرست اعلی بھی تھے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور بھی بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان