dae330a8 a62d 4562 a909 48dd27a6840c

پشاور بی آر ٹی بس کی ٹکر سے ایک شخص زخمی

پشاور : بی آر ٹی بس کی ٹکر سے ایک شخص زخمی ، واقعہ بی آر ٹی چمکنی اسٹیشن کے قریب پیش آیا ہے ،زخمی ہونے والا شخص سڑک کے دوسری طرف جانے کیلئے کوریڈور استمال کر رہا تھا۔

مزید پڑھیں:  معاشرے کے تمام طبقات کو مساوی مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے،علی امین گنڈا پور