The Roosevelt Hotel

کابینہ کمیٹی نجکاری: پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل نیویارک سےمتعلق فیصلہ پھر مؤخر

ویب ڈیسک (اسلام آباد):مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس-

سرکاری اداروں کی نجکاری ٹرانزیکشنزسےمتعلق اہم فیصلوں کی منظوری،پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل نیویارک سےمتعلق فیصلہ مؤخر.

مزید پڑھیں:  ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف مظاہرے، ہنگو و نوشہرہ میں عوام سڑکوں پر نکل آئے

اوجی ڈی سی ایل 7 فیصد،پی پی ایل کے 10 فیصدشیئرزفروخت کرنےکی منظوری،پاکستان ری انشورنس کمپنی کے 20 فیصد شیئرز فروخت ہوں گے،فرسٹ ویمن بینک، ہاؤس بلڈنگ فنانس کےٹرانزیکشن اسٹرکچرکی منظوری.

مزید پڑھیں:  عمران خان کی حراست کا فیصلہ بین الاقوامی قانون کیخلاف وزری قرار