290672 7477627 updates

میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی انکوائری حکومت کا درست فیصلہ ہے- فواد چودھری

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی لندن روانگی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیانیے اور احتساب کے عمل کو دھچکہ دیا۔

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی انکوائری بھی حکومت کا درست فیصلہ ہے۔

مزید پڑھیں:  رحمن بابا گرڈ سٹیشن سے زبردستی بجلی بحال، دیگر فیڈرز پر سپلائی متاثر
مزید پڑھیں:  برطانیہ میں عام انتخابات، 5 کروڑ عوام آج اپنا پسندیدہ حکمران چنیں‌گے

وفاقی وزیر نے یہ بھی تحریر کیا کہ جعلی رپورٹس کی تیاری میں جن لوگوں کا کردار ہے ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے۔