Peshawar anti polio drive begins BRT hits the road

بی آر ٹی منصوبے کی فیٹر روٹس بھی فعال کر دیے گئے

پشاور:بی آر ٹی منصوبے کی فیٹر روٹس بھی فعال کر دی گئے، بی آر ٹی ترجمان کے مطابق فیڈرز روٹس پر زو سروس کا آغاز پیر کے روز سے کیا جائیگا، بی آر ٹی بس سٹیشن تک مسافروں کے لیے حیات آباد میں فیٹر روٹ کھول دیا گیا، مختلف علاقوں سے اب 12 میٹر چھوٹی بس کی مدد سے سواریوں کو مین سٹیشن تک پہنچایا جائے گا، ہر 5 منٹ بعد روٹ پر بس چلائی جائے گی، 25 بسیں حیات آباد کے رہائشیوں کو مختلف فیزز سے سٹیشنز تک پہنچائے گے، دور داراز سے سٹیشن تک انے والوں کی مشکل اب حل ہو جائے گی، شہر کے باقی فیڈر روٹس بھی جلد بحال ہو رہے ہیں، دیگر علاقوں میں بھی بہت جلد فیڈر روٹ بس کا آغاز کردیا جائے گا ۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پردستخط