pic be442 1593777878

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دہشتگرد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

ویب ڈیسک (نیوزی لینڈ): نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرکے51 مسلمانوں کوشہید کرنے والےدہشتگرد کوعدالت نےعمر قید کی سزا سنا دی، اس کی تاریخ میں پہلی بار کسی ملزم کو پیرول کے بغیر عمر قید کی سزا سنائی گئی۔

مزید پڑھیں:  کچے کے ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پرحملہ، 2 اہلکار شہید