news 1572266048 3269

لاہوراحتساب عدالت کا سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک (لاہور) : لاہورمیں احتساب عدالت میں شہباز شریف اور اہل خانہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف عدالت میں پیش ہوئے، احتساب عدالت نے سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی روسی صدر سے ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون پراتفاق