download 111

ضلع کرم میں 9 محرم الحرام کی مجالس عزا جاری

ویب ڈیسک (پاراچنار): پاراچنار سمیت تمام ضلع کرم میں 9 محرم الحرام مجالس عزا جاری ، جلوس کے راستوں ، امام بارگاہوں سمیت سخت سیکیوریٹی نافذ کر دی گئی ہے، علاقے بھر میں جگہ جگہ نیاز ، لنگر اور سبیلیں لگائی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  سابقہ ٹرانسپورٹ ملازمین اور پی ٹی آئی ورکرز کا وزیراعلیٰ کیخلاف مظاہرہ