13970511150756640149210910

کوہستان میں ایک ماہ سے بچوں کی گمشدگی کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک (دیربالا)کوہستان میں بچوں کی گمشدگی کا سلسلہ جاری ۔بیاڑ سے دو بچے سکول جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئے،دیربالا۔گیارہ سال زبیح اللہ اور 9 سال اسامہ تین دن پہلے لاپتہ ہیں۔ایک مہینہ پہلے شرینگل اور تھل سے بھی دو بچے لاپتہ ہوئے تھیا۔لاپتہ بچوں کی تاحال کوی سراغ نہ مل سکا۔

مزید پڑھیں:  خانپور ڈیم بھر گیا، سپیل ویز کسی بھی وقت کھولے جا سکتے ہیں، انتظامیہ