corona 1 4

ملک بھر میں کورونا سے مزید 595 افراد متاثر

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک میں کورونا وائرس کے آج مزید 595 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی، جن میں سندھ بھر میں 221، اسلام آباد میں 88، خیبرپختونخوا میں 56، پنجاب میں 154 اور آزاد کشمیر 54 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 40 ہزار 131 ہو گئی، این سی او سی کے مطابق پنجاب میں مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 687 رپورٹ ، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 38 ہزار 329 ، بلوچستان میں تعداد 15 ہزار 520 ہو گئی، اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 17 ہزار 296 مریض رپورٹ سامنے آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  افغانیوں کو بلیو پاسپورٹ کا اجراء : تحقیقات میں اہم پیش رفت