EkSBAXXX0AAvlTg

لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے مطالبات منوانے کے لیے پر عزم- اسلام آباد ڈی چوک پر تیسرے دن بھی دہرنا جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد)لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے مطالبات منوانے کے لیے پر عزم لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے کو تیسرا دن شروع ۔لیڈی ہیلتھ ورکرز نے ڈی چوک میں صبح کا ناشتہ کیا۔مظاہر ین کا کہنا ہے کہ دس نکاتی ایجنڈے کی منظوری تک یہاں ہی ہیں، حکومت سے تین بار مذاکرات ہوئے جو کے مکمل طور پرنا کام ہو چکے ہیں۔ ڈی چوک میں اسلام آباد کی لیڈی پولیس اہلکار کو بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  کاروبار سربمہر، پراپرٹی ضبط، ٹیکس نادہندگان کیخلاف شکنجہ کس لیا گیا