ویب ڈیسک (اسلام آباد)سینیٹ میں وزیرستان میں افغان بارڈر پر شہید ہونے والے افراد کے لیئے دعا کی گئی ۔اپوزیشن لیڈر راجہ ظفرحق کا کہنا تھا کہ کل بلوچستان کا واقعہ بہت تکلیف دہ ہے ،وزیر دفاع ایوان میں آکر اس پر بریفننگ دیں،بابراعوان کے اس حوالے سے کہا کہ بھارتی سابق آرمی چیف نے کھلی دھمکیاں دی ہیںہندوستان کوڈ اور اکانومی میں پھنسا ہوا ہے ،اس کو چھپانے کے لیئے ایسے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ،بھارت خطرناک کھیل شروع کررہا ہے ،جنہوں نے کل اپنی جان قربان کی ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments