ویب ڈیسک :وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر بھی کورونا میں مبتلا، ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی جانب سے ٹویٹر پیغام میں تصدیق کر دی گئی، ڈاکٹر ثانیہ نشترکا کہنا تھا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور میں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے، مجھے ہلکی سی علامات ہیں تاہم اس دوران میں گھر سے کام کرتی رہوں گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments