5d9075c576597

چمن میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک(چمن) 12 ربیع الاول کی مناسبت سے اہلسنت والجماعت اور ختم نبوت کی جانب سے مظاہرہ ۔مظاہرہ میں میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف شدید مذمتی نعرے بازی کی گئی ۔مظاہرہ شہر کے مختلف شاہراں سے ہوتے ہوئے سناتن چوک پر جلسہ عام میں تبدیل ہو گیا ۔مظاہرین نے حکومت سے فرانسیسی پروڈکٹ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:  محکمہ ریلوے کا کوئٹہ و پشاور ٹرین سروس بحالی کا فیصلہ