چارسدہ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام ۔ایک حملہ آور ہلاک

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ میں پولیس نے دہشت گردی کا حملہ ناکام بنا دیا، دہشت گرد نے ڈسٹرکٹ ہاوس کو ٹارگٹ بنایا تھا، پولیس نے حملہ کو ناکام بناتے ہوئے ایک دہشت گرد کو موقع پر ہلاک کردیا، حملہ اور کی فائرنگ سے زحمی ایف سی اہلکار بھی شہید ہوگیا، پولیس نے علاقہ کو گیرا میں لے کر سرچ اپریشن شروع کردیا۔