ملاکنڈ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں 10 طالبات میں کورونا کی تصدیق ہوئی

ویب ڈیسک (ملاکنڈ): ملاکنڈ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول الہ ڈھنڈ ڈھیری میں 10 طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، اس وقت ضلع ملاکنڈ میں ایکٹیو کیسسز کی تعداد 115ہے۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان