2495620941580868163

کشمیر لاک ڈاؤن ،کلاک پرگزرتا ہوا ہرسیکنڈ عالمی برادری کے اجتماعی ضمیرپر بوجھ ہے، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پراپنے پیغام میں کہاہے کہ عالمی برادری کو آزمائش اورتکالیف کی اس گھڑی میں مقبوضہ جموں وکشمیرکے عوام کی حمایت کے لئے مزید کردار ادا کرناچاہیے۔ انہوں نے کہاکہ لاک ڈائون مزید پڑھیں

1580879112

کشمیری عوام کی مکمل حمایت کے اظہارکیلئے آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

یوم یکجہتی کشمیر آج اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جارہاہے کہ پاکستانی قوم اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق خودارادیت کے ناقابل تنسیخ حق کے حصول کیلئے کشمیری عوام کی جائز جدوجہد کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ آج مزید پڑھیں

5e39028784c5e

کوالالمپورکانفرنس میں عدم شرکت پرمعذرت خواہ ہیں، وزیراعظم

پتراجایا: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوالالمپورکانفرنس میں عدم شرکت پرمعذرت خواہ ہیں اور یہ غلط تاثرتھا کہ کوالالمپور کانفرنس سے مسلم امہ تقسیم ہوجائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیئن وزیراعظم مہاتیرمحمد کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملائیشیا مزید پڑھیں

wp header logo 116 550x360 1

بافٹا ایوارڈ؛ فلم ’’1917‘‘ نے میلہ لوٹ لیا

 لندن: ہالی ووڈ فلم ’’نائینٹین سیونٹین‘‘ نے بہترین فلم سمیت سات ایوارڈز اپنے نام کرکے بافٹا ایوارڈز  کا میلہ لوٹ لیا۔ لندن میں سجے بافٹا ایوارڈز کے رنگا رنگ شو میں فلمی دنیا کے نامور ستاروں نے ریڈ کارپٹ کو زینت بخشی جبکہ مزید پڑھیں

D2f8RArXgAAglfr

تمغہ امتیازکیلئے مہوش حیات کا نام میں نے تجویزکیا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ تمغہ امتیاز کے لیے اداکارہ مہوش حیات کا نام انہوں نے تجویز کیا۔ حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویومیں فواد چوہدری نے مہوش مزید پڑھیں

Red meat Medium

سرخ گوشت کا استعمال امراض قلب کا شکار بنائے

اگر آپ کو سرخ گوشت کھانا بہت زیادہ پسند ہے تو یہ عادت آپ کو جان لیوا امراض قلب کا شکار بناسکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ نارتھ ویسٹرن میڈیسین یونیورسٹی اور کارنیل یونیورسٹی مزید پڑھیں

kado lauki ke fayde aur nuksan in urdu hindi

دماغ کو طاقت بخشنے اور عقل بڑھانے والی سبزی

نبی کریمﷺ نے فرمایا،’’ تمہارے لیے لوکی موجود ہے، یہ عقل بڑھاتی ہے اور دماغ کو طاقت بخشتی ہے‘‘( طبرانی)۔ ایک موقعے پر حضور اکرمﷺ نے حضرت عائشہؓ سے فرمایا،’’جب خشک گوشت پکاؤ، تو اس میں کدّو (لوکی) ڈال کر مزید پڑھیں

basket full of farm fresh vegetables garry gay

سبزیاں کھانے سے مثانے اور گردے کے انفیکشن کا خطرہ کم ہوتا ہے

تائیوان: بالخصوص مردوں میں پیشاب اور ملحقہ نالیوں اور نظام کا انفیکشن عام ہیں جو شدید صورت میں گردوں کو نقصان پہنچا کر جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ یورنری ٹریکٹ انفیکشن (یوٹی آئی) سبزیاں کھانے سے ٹل سکتا ہے اور مزید پڑھیں

google logo 1

کروناوائرس سے متعلق افواہیں، گوگل میدان میں آگیا

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ڈیڈروس ادھامن نے سوشل میڈیا صارفین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کروناوائرس سے متعلق افواہوں سے گریز کریں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او گوگل مزید پڑھیں

15773744851580744691

انڈر19عالمی کرکٹ کپ پہلا سیمی فائنل،آج پاکستان،بھارت مد مقابل

19سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے آئی سی سی عالمی کپ کاپہلاسیمی فائنل آج (منگل) جنوبی افریقہ کے شہر پوچیف سٹروم میں پاکستان اوربھارت کے درمیان کھیلاجارہاہے۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔

5e36eeac3022c

تھیم کو شکست، جوکووچ 8ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن چیمپیئن بن گئے

عالمی نمبر دو اور سربیا کے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے آسٹریا کے ڈومینک تھیم کو شکست دے کر 8واں آسٹریلین اوپن اور کیریئر کا 17واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا۔ میلبرن کے روڈ لیور ارینا میں کھیلے گئے سال مزید پڑھیں