download 1 1

مالی سال 2019 ۔2020 کے پہلے 7ماہ 14 دنوں میں پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ فنڈز کی تفصیلات جاری

اسلام آباد:پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ کی مد میں 444 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد جاری کئے گئے ۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لئے 22 ارب 70 کروڑ روپے جاری کئے گئے دستایزپاکستان ریلوے ڈویژن کیلئے 10 ارب 14 کروڑ روپے سے مزید پڑھیں

download 4

وفاقی ادارہ شماریات / صنعتوں کی پیداوار کے اعدادوشمار جاری

اسلام آباد:مالی سال کہ پہلی سہ ماہی میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ ہوا۔ماہ دسمبر میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9اعشاریہ 66 فیصد اضافہ ریکارڈہوا۔ ماہ نومبر میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 16اعشاریہ 4 فیصد کمی مزید پڑھیں

zxLifsgg 400x400

وزیر اعظم عمران خان نے منگل کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: کابینہ اجلاس منگل کو صبح ساڑھے گیارہ بجے وزیر اعظم ہاوس میں ہوگا ۔اجلاس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 12 نکاتی ایجنڈہ جاری کابینہ اجلاس میں گیس کی مزید پڑھیں

Zafar Mirza

ڈاکٹر ظفرمرزا کی زیرصدارت کروناوائرس سے بچاو کیلئے جائزہ اجلاس جاری

اسلام آباد:جائزہ اجلاس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ میجرجنرل عامراکرام پاک فوج کے نمائندے اور دیگر ماہرین کی شرکت۔ موجودہ صورتحال پر ڈاکٹر ظفرمرزا کی اجلاس کو بریفنگ ۔اجلاس کے دوران ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ تمام پوائنٹس مزید پڑھیں

5 13

کشمیری مزاحمت کی دو نمایاں علامتیں

کشمیر کے معروف حریت پسندوں محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کی برسیوں پر مقبوضہ وادی میں ہڑتال، مظاہرے اور آزادکشمیر وپاکستان بھر میں جلسے جلوس اور سیمینار منعقد کئے گئے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظربند اور اسیر مزید پڑھیں

2 26

مشرقیات

ابن محمد عبید روایت کرتے ہیں کہ وہیب بن الورد نے فرمایا : ہمیں یہ خبر ملی کہ ایک مرتبہ ابلیس خبیث حضرت یحییٰ بن زکریا کے سامنے ظاہر ہوا اور کہا : میں آپ کو نصیحت کرنا چاہتا ہو مزید پڑھیں

2 26

مہنگائی وملاوٹ کے خلاف ایمرجنسی کے تقاضے

ملاوٹ کیخلاف وزیراعظم کی جانب سے اقدامات کا حکم اشیائے خوردنی کی قیمتوں کی باقاعدہ مانیٹرنگ، طلب ورسد سیل بنانے کا فیصلہ اور ملاوٹ کی روک تھام کیلئے صوبوں کو حکمت عملی کی ہدایت اپنی جگہ مسئلے سے نمٹنے کیلئے مزید پڑھیں

1 23

قصہ خوانی کی رونقیں بحال ، روایتی کھانوں میں شہریوں کی دلچسپی بڑھنے لگی

پشاور(صابر شاہ ہوتی )طویل عرصہ سے دہشت گردی اور قتل و غارت میں گھرے شہر پشاور میں زندگی کی رونقیں لوٹ آئیں اور ماند پڑنے والی رات کی زندگی کی خوبصورت محفلیں پھر سے بحال ہونے لگی ہیں پشاور میں مزید پڑھیں

eid in kp announced after consulting pm shaukat yousafzai 1559634496 9860

ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، شوکت یوسفزئی

پشاور(مشرق نیوز) خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی سے کا لاخیل مائن41میں شہید ہونے والے انجینئر نیک محمد کے بھائی انجنیئر معراج نے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور مائن 41 میں جاری ریسکیو آپریشن پر تفصیلی گفتگو کی۔ مزید پڑھیں

1 22

تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کئے جائیںگے،محمودخان

پشاور(مشرق نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ مالاکنڈڈویژن سمیت پورے صوبے میں تاجر برادری کے تمام تر مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ۔ وہ وزیراعلیٰ ہائوس پشاورمیں ضلع ملاکنڈ سے سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر مزید پڑھیں

upd

جنرل قمر جاوید باجوہ سے جمہوریہ ترکی کے وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی: جمہوریہ ترکی کے وزیر قومی دفاع جنرل ہولوسی اکار نے آج آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے مزید پڑھیں

5b59fb84d5bcf

فوج اس لیے میرے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ میں کرپٹ نہیں ہوں۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ملٹری ایجنسیز کو معلوم ہوتا ہے کہ کون کیا کر رہا ہے اس لیے جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں مزید پڑھیں