زمان پارک گرفتار دوافراد

زمان پارک سے گرفتارہونے والے دوافرادکاکالعدم تنظیموں سے رابطہ تھا

ویب ڈیسک::پنجاب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے مبینہ شرپسندوں میں سے دو ملزمان کالعدم تنظیموں کے ساتھ مسلسل ٹیلی فون پر رابطے میں تھے۔عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں مزید پڑھیں