توہین عدالت کیس

توہین عدالت کیس، عمران خان اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم اور چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے پہلے جواب پر عدم اعتماد کا اظہار کیا مزید پڑھیں