شمالی اور جنوبی وزیرستان

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک، ایک نائیک شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی شمالی اور جنوبی وزیرستان کی دو الگ الگ کارروائیوں میں دو دہشت گرد ہلاک اور ایک جوان نائیک فضل شہید ہوگئے، جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کا ایک ٹھکانہ بھی تباہ مزید پڑھیں