پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی

‏پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا دعویٰ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس کے مطابق پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16 درجے اوپر چلا گیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں