5 ارب ڈالر قرض

حکومت کا چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت اقتصادی امور نے قرض لینے کیلئے پلان تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چین سے تین ارب ڈالرقرض کیلئے وزیراعظم کے مزید پڑھیں