ko

سندھ حکومت کا کورونا وائرس کے پھیلاوَ کو روکنے کے تناظر میں بڑے فیصلے

کراچی : کورونا وائرس کے پھیلاوَ کو روکنے کے تناظر میں وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں ریسٹورنٹس اورشاپنگ مالزکو15 دن بندرکھنےکافیصلہ، مالزاوریسٹورنٹس کوبندرکھنےکےدوران بجلی کی فراہمی بلاتعطل جاری رہے گی. سندھ حکومت کاسرکاری دفاتر بھی بندکرنےکافیصلہ. اندرون سندھ جانےوالی ٹرانسپورٹ سروس بھی کل سےبندکی جارہی ہے سندھ حکومت کا فیصلہ.

مزید پڑھیں:  شریف اور زرداری خاندان بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری