769151 4062445 firing updates

ملاکنڈ میں گھریلوں تنازعہ پر فارنگ ۔ 1 شخص زخمی

ویب ڈیسک(ملاکنڈ): ملاکنڈ علاقہ بدرگہ میں بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو شدید زخمی کردیا، زخمی کو تشویشناک حالت میں مردان ریفرکردیا، گھریلوں اور قطعہ اراضی کا تنازعہ پیش، زخمی حضرت علی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی، نامعلوم مصلح افراد کی فائرنگ سے چنگ چی ڈرائیور بلال احمد جاں بحق