پیک کے ذریعے صوبے میں روزگار کے مواقع بڑھیں گے،محمود خان

این ٹی ایس کاپرچہ آؤٹ ہونےپر وزیراعلیٰ کےپی کا نوٹس

ویب ڈیسک(پشاور)محکمہ تعلیم میں مختلف پوسٹوں کے لیے ہونے والے نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کا پرچہ آؤٹ ہونے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے نوٹس لےلیا۔

مزید پڑھیں:  طورخم سرحد آج سے بند، تجارتی سرگرمیاں جاری رہیں گی، بارڈر حکام

انکا کہنا تھا کہ میرٹ کی بالادستی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی اور سرکاری نوکریوں میں سلیکشن قابلیت کی بنیاد پر ہوگی کیونکہ ہم شفافیت اور انصاف کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ نوجوان کو یقین دہانی کراتا ہوں کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیں:  جامعات کے مسائل حل کرنے کیلئے صوبائی ایچ ای سی کے قیام کا فیصلہ

تحقیقات کے بعد رپورٹ وزیراعلی محمود خان کو پیش کی جائے گی۔