48266961 292556894727680 4441182504040267776 n

شمالی وزیرستان خواتین کاقتل، ذاہد اکرم درانی کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانےکا فیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد) شمالی وزیرستان میں بنوں کی چار خواتین کے قتل کا معاملہ جےیوآئی کے رکن قومی اسمبلی ذاہد اکرم درانی کا خواتین کے قتل کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانےکا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  طے کرلیں ہم کسی کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے، چیف جسٹس

رکن قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے کہا کہ بنوں کی چار خواتین کو چند روز قبل بے دردی سے شمالی وزیرستان میں قتل کردیا گیا۔معاملہ کودبایا جارہا ہےآج قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواتین کے قتل کا معاملہ اٹھائوں گا جےیوآئی نے ہمیشہ خواتین کےحقوق کی آواز بلند کی ہے۔

مزید پڑھیں:  سعودی ولی عہد سے شہباز شریف کی ملاقات،دوطرفہ تعاون بڑھانےپراتفاق

انہوں نے کہا کہ پچھلے اجلاس میں بھی سپیکر قومی اسمبلی نے بات کرنے کا موقع فراہم نہیں کیا۔