Untitled 1 210

مردان:پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے زاہد درانی کا تحریک لبیک میں شمولیت کا اعلان

ویب ڈیسک (مردان): پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے زاہد درانی کا تحریک لبیک میں شمولیت کا اعلان، 2018 کے سینیٹ انتخابات کے بعد مجھ پر بے بنیاد الزامات لگائے گئیں، زاہد درانی نے کہا کہ عمران خان کے الزامات کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے، حکومت کو بیس اپریل تک فرانسیسی سفیر ملک بدر کرنے کی ڈیڈ لائن دی ہے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپوراورپیسکو چیف لوڈشیڈنگ کانیاشیڈول جاری کرنےپرمتفق
مزید پڑھیں:  دیر بالا میں مختلف ٹریفک حادثات ، 5 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

شفیق امینی نے کہا کہ پاکستان کی سیاست کا رخ بدلینگے۔