704715 1549291 imran khan3a akhbar 9

وزیر اعظم کل خیبرپختونخواہ کا دورہ کریں گے

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعظم عمران خان کل خیبر پختونخواہ کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوشہرہ میں زیتون کا پودا لگائیں گے اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کا پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم خریداری کا آغاز

وزیر اعظم 10 بلین ٹری منصوبہ کے تحت شجرکاری مہم میں شریک ہوں گے،وزیر اعلی کے پی کے محمود خان بھی ہمراہ ہوں گے،عمران خان کو صوبہ کی سیاسی اور انتظامی امور پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  افغان صوبہ بامیان میں فائرنگ ،3غیر ملکیوں سمیت 4افراد ہلاک